پیارے بچوں اس پیج پر آپ کے کورس سے متعلق مواد موجود ہے آپ کتاب بھی پڑھ سکتے ہیں اورلیکچر
بھی دیکھ سکتے ہیں۔ والدین بچوں کی مدد کریں تاکہ بچوں کا ان چٹھیوں میں وقت ضائع نہ ہو اوربچے اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں۔ والدین بچوں کے لئے کتاب اورورک بک پرنٹ بھی کر سکتے ہیں اگر سہولت موجود ہو، ورنہ کمپیوٹر یا موبائل پر بھی پڑھائی کر سکتے ہیں۔
نئے کورس اور ویڈیوز کے لئے یہاں کلک کریں
|
||
Class Play Group |
Nursery |
|
Class KG |
Class One |
Class Two |
Class Three |
Class Four |
Class Five |
Summer Fun Pack |
Class One Books |
Class Two Books |
Class 3rd Books |
Class 4th Books |
Class 5th Books |
Class 6th Books |
Class 7th Books |
Class KG Books |
Class 8th |
Class 9th |
Class 10th |
F.Sc 1st Year
Physics Chemistry Biology English Computer Science Statistics |
F.Sc 2nd Year
Physics Chemistry Biology English Computer Science Statistics |
وہ طلباء و طالبات جو کہ گھر بھیٹے اپنے کورس یا کورس کے علاوہ مضامین سیکھنا چاہتے ہیں وہ مذکورہ ویب سائٹس (Websites) سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
بہت ہی مفید سائٹس ہیں اور طلباء و طالبات کو ان کی محنت سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے۔ امید ہے ان ویب سائٹس کے ہوتے ہوئے آپ کو گھر پر ٹیوشن رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
1. sabaq.pk
2. maktab.pk
3. Ilm ki Dunya
اس کے علاوہ ان لوگوں کے لئے جو گھر بیٹھے پڑھنا اور سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا چاھتے ہیں، کے لئے کئی ویب سائیٹس ہیں جن سے اپنی سہولت کے مطابق سیکھ سکتے ہیں اور سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں
1. https://www.udemy.com/
2. https://www.academyofmine.com/
3. https://www.coursemerchant.com/
4. https://www.khanacademy.org/
5. https://www.bloc.io/
6. https://www.lynda.com/
7. https://www.coursera.org/
8. https://www.udacity.com/
9. https://www.codecademy.com/
10. https://www.skillshare.com/
11. https://www.amazingonlinecourse.com/
12. https://www.360training.com/